Searching...

Popular Posts

Tuesday 24 June 2014

آج کا دن کیسے گزرے گا؟

21:38
Date.25/06/2014

آج کا دن کیسے گزرے گا؟
آج کا دن کیسے گزرے گا؟

برج حمل 

دفتری مصروفیات بڑھ سکتی ہیں۔جنس مخالف سے ملاقات وغیرہ کا امکان ہے۔کمپیوٹر اور موبائیل کا غیر ضروری استعمال کرتے نظر آتے ہیں۔اپنے جذبات اور غصے
 پر قابو رکھنے کی کوشش کریں۔
برج ثور

ملازموں پر بھروسہ کرتے ہوئے کوئی کام ان کے سر نہ چھوڑیں، نقصان اُٹھائیں گے۔صحت کے حوالے سے احتیاط کی ضرورت ہے۔ بچوں کے معاملات توجہ طلب ہوں گے۔
برج سنبلہ

آج کا دن اچھارہے گا حلقہ احباب وسعت اختیار کرے گا آپ کی ذمہ داریوں میں اضافہ ہوگا۔ تاہم ان سے آپ کو فوائد بھی حاصل ہوں گے۔
برج جوزا
برج جوزا کے حامل افراد کا آج کا دن بہت مبارک ثابت ہوگا۔ قسمت آپ پر پوری طرح مہربان نظرآرہی ہے جو چاہیں گے حاصل کرسکتے ہیں۔
برج المیزان

بر ج میزان کے حامل افراد کا آج کا دن ملاجلا گزرے گا۔ آپ کو کھانے پینے کی طرف خصوصی توجہ دینا ہوگی ۔ بصورت دیگر معدہ کے مسائل تنگ کرسکتے ہیں۔
برج اسد

برج اسد کے حامل افراد کچھ عرصے سے ذہنی الجھاؤ کا شکارہیں تاہم اب آپ کو ان مشکلات سے نجات حاصل ہوجائے گی۔
برج عقرب

مالی حالات میں بہتری آئے گی۔ جنس مخالف سے مدد ملنے کی توقع ہے۔ انعامی سکیموں سے فائدہ ہو گا۔آج کے دن ملا جلا رجحان رہے گا۔
برج جوزا

برج جوزا کے حامل افراد کا آج کا دن بہت مبارک ثابت ہوگا۔ قسمت آپ پر پوری طرح مہربان نظرآرہی ہے جو چاہیں گے حاصل کرسکتے ہیں۔
برج حوت

برج جوزا کے حامل افراد کا آج کا دن بہت مبارک ثابت ہوگا۔ قسمت آپ پر پوری طرح مہربان نظرآرہی ہے جو چاہیں گے حاصل کرسکتے ہیں۔
برج جدی

برج جدی کے حامل افراد کو سفر کے دوران احتیاط کی ضرورت ہے ورنہ کسی حادثے یا منفی صورت حال کا سامنا کرناپڑ سکتا ہے۔
برج سرطان

آپ ایک حساس اور فطری طورپر محبت کرنیوالے فرد ہیں دوسروں کا ذرا سا سخت لہجہ یا رویہ بھی آپ کو بری طرح متاثر کرسکتا ہے۔
برج دیو

آج کا دن آپ کے لئے اچھاثابت ہوگا۔ اولاد کی جانب سے خوشی حاصل ہوگی۔ بے اولاد حضرات کو اللہ کے حکم سے اولاد جیسی نعمت حاصل ہوسکتی ہے۔
برج قوس

برج قوس کے حامل افراد بنیادی طورپر دوسروں کی مدد کرکے روحانی خوشی محسوس کرتے ہیں اور یہی آپ کی کامیابی کی ضمانت ہے۔
برج جدی

دشمنوں سے محتاط رہیں۔ نقصان کا خدشہ ہے۔پیار و محبت کے معاملات سامنے آئیں گے۔ گھر والوں کے ساتھ وقت گزرانا پسند کریں گے۔
دعاگو پیر طریقت گدی نشین چشمہ والی سرکار

سائیں ملندر قلندر

ہر قسم تعویزات اور جائز حاجات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

صرف حاجت مند حضرات رابطہ کریں۔

03345293253


Next
This is the most recent post.
Previous
This is the last post.

0 comments:

Post a Comment